نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    پیروڈی: پیشِ بیگم بلائے جاتے ہیں

    اب پتہ نہیں اس کے بعد لوگ "فیضے" جائیں گے یا کچھ اور۔۔۔۔۔ 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈالیے اگر ہمارے اسلاف کی زندگی پر روشنی تو آپ کو سنہرا واقعہ ملے گا۔ جب شیخ شریع کی عدالت میں امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا زرہ سے متعلق مقدمہ پہنچا تو شیخ شریع نے کیسے فیصلہ کیا اور امیر المومنین کرم اللہ وجہہ کا کیا رویہ تھا اس مقدمے میں۔۔ سبحان اللہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سوچیں تو ہر بندہ ہی پروٹوکول کی تمنا ضرور رکھتا ہے جو سیاستدانوں میں درجہ کمال کو پہنچ جاتی ہے۔ جب کسی سرکاری آفس میں کسی بھی آدمی پر اصول اور ترتیب کو بالائے طاق رکھا جاتا ہے وہاں پر اعتراض نہیں کرتا۔ حالانکہ وہیں تو اسے اختیار ہوتا ہے اس پروٹوکول اور ماورائے قانون رویے پر اپنی سوچ ثابت...
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی انہیں برا تو کہہ سکتا ہے اگرچہ خود اس میں بھی ہزاروں عیب ہوں گے لیکن مسلمانیت سے خارج کہنے کی تاب نہیں رکھتا آپا! یہ خالصتاً "مالک یوم الدین" کا خاصہ ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    میرے ابو کی شاعری

    تکڑے : طاقتور ماڑے: کمزور کالکھ : کالک دیوچہ : یہ میرے خیال میں دو لفظ ہیں "دے" اور "وِچِّہ" معنی اس کا ہو گا " کے اندر"
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف بینی سے یہ بتائیے کہ کیا وہ اپنی فصلوں میں جُتنے والے بیلوں کو یہ بتائیں کہ وہ ان (سیاستدانوں) سے زیادہ طاقت رکھتے ہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ کو علم ہی ہو گا بھکاری لوگ بچوں کو بھیک منگوانے کے لیے انہیں اپاہج کر دیتے ہیں۔ سیاستدان بھی بالکل اسی اصول کے تحت ہر نئے آنے والے کو سب سے پہلے احساس اور شرم سے اپاہج کرتے ہیں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کرے گی اپنے اوپر اگر وہ مجھ سے اصلاح لینے کا ارادہ رکھتی ہے تو 😊 آپ نے سچ کہا شروع میں میرا بھی یہی حال تھا پھر آہستہ آہستہ میرے قابل دوستوں نے اپنے اندر برداشت پیدا کی اور آخر خود سے ہی سمجھوتا کر لیا 😜🤣🤣
  9. محمد عبدالرؤوف

    میرے ابو کی شاعری

    خوبصورت نعت ہے ماشاءاللہ
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر مطبوعہ ہی سہی اپنا لکھا کچھ تو پیش کریں تو ہم ادیب کی سند دینے کے لیے تیار ہیں۔ اگر کسی نے ہماری سند کو ہی سند عطاء فرمائی تو۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور بہت خوب ماشاءاللہ
  11. محمد عبدالرؤوف

    متاعِ حاصلِ یک لحظہء وصالِ دوست ----- نوید صادق

    واہ واہ۔۔۔ ہر شعر ہی کمال ہے۔ بہت خوب
  12. محمد عبدالرؤوف

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    ہر طرف غلط ہی غلط لیکن پھر بھی انتہائی خوبصورت۔ بہت خوب
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیاس ہے کہ گل بہن فصلوں کو درانتی کی بجائے قینچیوں سے کاٹنے لگے گی کیونکہ قینچی چلانے کی کافی ماہر ہو چکی ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    دوست آمادہ تھے لڑائی پر کند خنجر کو کر لیا ہم نے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    پہلے ہی میچ میں سری لنکا کی کراری ہار
  16. محمد عبدالرؤوف

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    بہت شکریہ پسند فرمانے کا، سلامت رہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ویسے "ایموشنل بلیک میلنگ" والا اچھا مشورہ دیاہے تم نے 😜 جی ہاں، جی ہاں، موجودہ ، قدیمی اور دائمی 😊
  17. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    دس اوورز کے اختتام پر سری لنکا 164 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 72 رنز حاصل کر سکی
  18. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم سرائیکی میں اسے " بَدَّخ" کہتے ہیں۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022 کا پہلا مقابلہ سری لنکا اور نمیبیا کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ نمیبیا پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 164 رنز کا ہدف دے چکی ہے۔ سری لنکا اس ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شدید مشکلات کا شکار، اب تک سری لنکا چھ اوور کے اختتام پر تین کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد 38 رنز ہی حاصل کر سکی۔
Top