ترکوں کے اس ڈرامے کے پہلے سیزن میں مجھے سلیمان شاہ، ارطغرل اور کردوغلو اور جو عیسائی کمانڈر ہوتا ہے ان لوگوں کے کردار بہت مضبوط لگے۔
ویسے ہر کسی نے اپنے اپنے کردار کو خوب نبھایا ہے
السلام علیکم محمداحمد بھائی!
ایک مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ نے ایک کلام شیئر کرنا تھا۔ اب اگر ایک دو دن میں محفل کے حوالے نہ کیا گیا تو جرمانے کے لیے تیار رہیے گا۔
اگر کہیں تو پولیس والے بھائی کو بھی ٹیگ کر دوں؟