نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 110 ( و ) ( م ) ( ا ) ( ت ) ( د ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
  2. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ڈیرن سیمی جب تک رہا ٹیم کی حالت بہتر رہی۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    دو مرتبہ ورلڈکپ جیتی ہوئی ٹیم ویسٹ انڈیز سپر 12 کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 100 ( ب ) ( و ) ( ا ) ( د ) ( م ) ( ت ) #Hijjay https://hijjay.com
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت شکریہ صابرہ بہن۔ ہمیشہ سلامت رہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    خیر مبارک علی بھائی۔ آپ پر بھی سلامتی ہو
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ بھی تو بتائیں کہ ڈیٹ فکس ہوئی کہ نہیں؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے آدمی تیز بھاگے۔ لیکن آپ تو ایف۔16 پر سوار ہو جاتی ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپ کے ہاں کون کون سی سیاسی پارٹیاں ہیں وہاں؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہنا! وقت کسی کے لیے نہیں ٹھہرتا۔ ہر نئے کو پرانا ہونا ہے۔ اور ہر آنے والے کو جانا ہے۔ یہ ایک عارضی سا پڑاؤ ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج ہجے والی گیم نہیں کھیلی؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    یعنی سالگرہ کے معاملات میں تم عمران خان ہو 😜
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو۔ اب اس عمر میں کوئی لڑکا کہہ دے تو دل کہتا ہے ہر ایک کو سنایا جائے۔ اسی لیے تو تمہیں ٹیگ کیا تھا۔🤣🤣
  14. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    ویسے بھی تم نے کہنا تھا کہ بڑے بھائی سے تحفے لیے جاتے ہیں دیئے نہیں جاتے 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں سنا شاید آپ نے وہ لطیفہ۔ ایک بابا جی بار بار شادیاں کرنے لگے تو کسی نے پوچھا بابا جی اس عمر میں آپ کو کیوں شادی کا شوق چرایا ہے۔ تو بابا جی کہنے لگے اور تو کوئی بات نہیں لیکن جب نکاح خواں کہتا ہے کہ لڑکے کو بلاؤ تو دل باغ باغ ہو جاتا ہے 🤣🤣🤣🤣
  16. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ، سلامت رہیں، خوش رہیں، آباد رہیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت بہت شکریہ پیارے بھائی، سلامت رہیں
  18. محمد عبدالرؤوف

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    میں دراصل افاعیل پر غور کر تھا۔ جو میں جان پایا "مستفعلن مفاعلن، مستفعلن مفاعلن" ہیں۔ کیا اسی طرح ہے؟ غیر مانوس بحر ہے لیکن پڑھنے میں تو کمال ہی ہے۔
Top