نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین ڈھول پر ہلکی ہلکی تھاپ بھی دینا شروع ہو گئی ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لالٹین کی روشنی میں قینچی ہاتھوں میں پکڑے ہوئے کپڑے کترتی ہوئی۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل باجی بھی تو یاد آتی ہیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی یاد آ جائے تو پھر؟؟؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    شتر گربہ کے علاوہ۔ قدموں کے ساتھ "میں" آنا چاہیے یا "پہ" ؟

    شتر گربہ کے علاوہ۔ قدموں کے ساتھ "میں" آنا چاہیے یا "پہ" ؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    غزل: عکس تیرا نظر میں باقی ہے

    واہ واہ۔۔۔ اچھے اشعار ہیں ماشاءاللہ
  7. محمد عبدالرؤوف

    نا آشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں

    بہت شکریہ محترم حوصلہ افزائی کا۔ خوش رہیں ہمیشہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار

    بہت شکریہ اشرف بھائی، سلامت رہیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درست جواب دینے بیٹھ جائیں اگر بڑے اپنے بچوں کو تو ان کی تو شامت آ جائے 😄 پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبر اور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر واہ واہ۔۔۔ بہت اچھا ہے
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کرتے ہی بچپن کا جیسے من کے اندر ایک کھڑکی سی کھل جاتی ہو۔ اور وہاں ہلکی ہلکی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلنے لگتی ہو
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہیں نہیں وہ باتیں اب۔ ورنہ بچپن میں بادلوں میں کبھی کسی بوڑھے کو لاٹھی ٹیکتے دیکھتے تھے اور کبھی کسی بھیڑ بکری کو 😄
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سویرے سویرے اگر کچھ بادل ہوں تو پھر آپ آسمان پر طرح طرح کی پیٹنگز بھی دیکھ سکتے ہیں 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام ہو یا صبح ہر ایک کا اپنا مزا ہے لیکن صبح تو جیسے انسان کی بیٹری کو چارج کر دیتی ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کیسی ہے آپ کے ہاں۔ یعنی کہ موسم اور آپ کا حال چال؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طائرانِ بلادِ اردو محفل، السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے یہ توفیق من جانب اللہ ہی ہے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    مجھے بھی دو! نزہت وسیم

    ماشاءاللہ، خوبصورت کہانی، خوبصورت انداز میں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    یہ دھاگہ اتنے رنگوں میں رنگ گیا ہے کہ اب پتا ہی نہیں چلتا یہ کس رنگ کا تھا۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    یہ معاملہ تو زمانوں سے چل رہا ہے۔ 😊
Top