نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    بہت خوب۔ اجازت ہے آپ کو شب بخیر ۔
  2. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    معلوم ہورہا ہے ، ایک پوسٹ دو دو بار آرہی ہے ۔
  3. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    باقی کی رپورٹ بھی پیش کرنی تھی نا
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    پھر تو آپ کو 10 سال انتظار کرنا پڑے گا:biggrin:
  5. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    وہ تو اوپر لکھا ہے ۔ ان کی شادی ہونے والی ہے ۔ 22 تاریخ کو سالگرہ بھی ہے ان کی
  6. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    واقعی، نایاب بھائی، زینب بہن اور علی ذاکر بھائی کئی عرصے سے غائب ہیں۔ لاپتہ افراد کی فہرست میں درجہ ذیل نام شامل ہیں حجاب بہن، خرد اعوان،ضبط ، سیدہ شگفتہ بہن،تعبیرآپی،حسن علوی،خرم شہزاد خرم،سارا بہن،زونی آنٹی،عزیز امین،فرحت کیانی،خرم،جہانزیب، ایم بلال،ابو کاشان،چاند بابو،پپو،ملائکہ کی سہیلی...
  7. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    شاید ابھی تک نہیں‌ہوئی، ویسے میں نے بھی سنا تھا کہ ان کی شادی ہونےوالی ہے
  8. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں فاطمہ کو مس کررہا ہوں :( 22 تاریخ کو اس کی سالگرہ ہے
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ آپ کیسی ہیں‌ معافی چاہتا ہوں ۔ ساتھ ساتھ اپنا کام بھی کررہا ہوں‌ اس لئے جواب دینے میں دیر ہوگئی
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کیوں تمہارے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا؟؟؟
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ملائکہ ، تم سے میں نے پچھلے صفحات پر کچھ پوچھا تھا؟؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں کچھ مصروف ہوں ورنہ شریک گفتگو ہوتا
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    حضور، تصاویر میں تو دیکھا ہے ناں
  14. زین

    غلط ایڈریس

    تو اب سکھادیجئے ۔ ہماری ممانی کو بھی ماموں نے شادی کے بعد ہی پڑھنا سکھایا۔ اب وہ ’’فر فر‘‘ پشتو پڑھتی ہیں‌ جبکہ میں‌پشتو ٹھہر ٹھہر کر پڑھ سکتا ہوں۔:grin:
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    لمبے بال بالکل بھی اچھے نہیں‌لگتے ۔ اتنے ہی ٹھیک ہیں
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    واقعی، سمارٹ ہوگئے ہو :)
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں نے دھرنا دے کر احتجاج شروع کردینا ہے
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    سیاستدانوں کی طرح‌ صفائی نہیں چلے گی ، مجھے تصویر دیکھنی ہے
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    تصویر ڈیلیٹ کیوں‌کردی ؟؟ مجھے بھی دیکھنا ہے
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    یہاں رونق لگی ہے لیکن ہمیں جانا ہی ہوگا
Top