میری طرف سے بھی مناہل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے لمبی عمر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
باجو ، مجھے بہت اچھا لگا ، آپ اپنے بچوں کا اتنا خیال رکھتی ہےں ۔
پہلے یہ بتائیں بتانا کس کو نہیں ؟؟؟
باجو، نمبر تو چینج ہوگیا :biggrin:
اصل میں کچھ لوگوں سے بہت تنگ تھا تو نمبر چینج کردیا۔ میں آپ کو نیا نمبر ذپ کردیتا ہوں۔
باجو آپ پاکستان کب آرہی ہیں؟؟