نتائج تلاش

  1. زین

    بلوچستان :سیاسی رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف قائم مقدمات ختم کرنے کا اعلان

    کوئٹہ:وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی ہدایت پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم خان رئیسانی نے سیاسی رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف قائم کردہ 89مقدمات واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے ہیںجن میں ضلع کوئٹہ کے 46،سبی ریجن کے 3ضلع نصیرآباد کے 3، گوادر ریجن کے ضلع تربت کے 3،گوادرکے 4،پنجگور کے 4،ژوب ریجن...
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    بارش میں بھیگنا مہنگا پڑ گیا ، طبیعت بگڑ رہی ہے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں اُس وقت بارش میں بھیگ رہا تھا ، مزہ آگیا :dancing:
  4. زین

    تعارف سلام

    خوش آمدید! :)
  5. زین

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    قادری صاحب کو خودکش حملے حرام قرار دینے کے ساتھ ساتھ امریکہ اور اسلام دشمن قوتوں سے تعاون کے خلاف بھی فتویٰ جاری کرنا چاہیئے تھا یا پھر انہیں‌ رحمان ملک کی اپیل کا انتظار ہے
  6. زین

    بلوچستان حکومت نے 922 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی

    کوئٹہ 8دسمبر: بلوچستان حکومت نے 922 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے مطابق وفاقی وصوبائی حکومت کوآغازحقوق بلوچستان پیکج کے تحت جن گمشدہ افراد کے نام مہیاکئے گئے ہیں وہ مکمل یانامکمل کوائف کے ساتھ الیکٹرانک وپرنٹ میڈیاکومہیاکئے جارہے ہیں محکمہ داخلہ کے...
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اور سنائیں۔ موسم کیسا ہے ؟
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اس میں‌تو آپ کا قصور ہے
  9. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    لمبی پلاننننننننننننننگ کی ہے آپ نے تو:rolleyes: ، ہم ایف اے تک نہیں‌پہنچے آپ ایم اے تک پہنچ گئیں :grin:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ہم بھی ٹھیک ہیں‌:) گبین کیسا ہے ؟ سوات کے حالات کیسے ہیں اب ؟ ، موسم کیسا ہے ۔ یہاں‌تو درجہ حرارت منفی 8 تک پہنچ گیا ہے
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم بھائیو، بہنو! کیسے ہیں‌سب ؟ ہاں یہ تو ہے ، میں غیر مستقل مزاج ہوں:(ویسے رات دیر تک اکثر آن لائن ہوتاہوں لیکن آپ نہیں‌ہوتے ، دن کو کام زیادہ ہوتا ہے اس لئے غائب رہتا ہوں ابھی بھی ایک پروگرام میں جانا ہے ۔:(
  12. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    نہیں جی ، کھالیجئے زندگی بھر یاد رہے گی آئسکریم:tongue:
  13. زین

    ٹوپی ڈرامہ

    پیپلز پارٹی کہہ رہی تھی کہ وہ سندھ کارڈ کھیل سیکھتی ہے اور ثابت بھی کردیا
  14. زین

    ٹوپی ڈرامہ

    ٹوپی ڈرامہ تو آپ کی ایم کیو ایم نے بھی منایا (مجبورا) اسے آپ کیا نام دینگے ؟؟؟
  15. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    منفی 7 سردی میں‌ اگر آپ آئسکریم کھائیں گی تو ہسپتال پہنچ جائیں گی۔ :rolleyes: میں ایک ہفتہ پہلے ٹھنڈے پانی سے نہایا تھا ابھی تک طبیعت خراب ہے ۔:(
  16. زین

    تعارف میں ہوں کون؟

    جی اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ بھی خطرناک ہے :) تعارف ٹھیک سے پڑھا ہے اسی لئے تو معلوم ہوا کہ آپ بھائی کے بھائی ہیں:grin:
  17. زین

    تعارف میں ہوں کون؟

    پھر تو آپ اپنے لئے خطرناک ہوئے :rolleyes:
  18. زین

    تعارف میں ہوں کون؟

    ان کے تعارف سے اور بعد میں آپ کے خوش آمدید کہنے کے طریقہ سے :rolleyes: وہ ہمارے ہمنام کہاں‌ہیں‌؟
Top