نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    یہاں مناہل نے خود آپ کا شکریہ ادا کیا ہے :)
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کافی حد تک ؟ مطلب اب بھی ٹھیک نہیں ہو ، اپنا خیال رکھا کرو نا۔ سرور صاحب کون ہیں‌شمشاد بھائی ؟
  3. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اسی لئے تو کمزورررررررر سی لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں‌ :tongue:
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    چلتا ہوں بہت دیر ہوگئی، مٹھائی شام کو لے لیتا ہوں‌ آپ سے
  5. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اس سوال کا جواب ہم شادی کے بعد ہی دے سکتے ہیں :grin:
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ٹھیک ہے توجلدی سے بھیجئے مٹھائی ۔ ہم ناشتہ کرکے سوجاتے ہیں ۔ فجر کی آذان ھی ہوگئی ہے
  7. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اونگھنے کے بعد پھر لکھنا پڑتا ہے تو ایک ہی بات ہوئی ناں‌
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    بھئی آپ مٹھائی نہیں کھلائیں گی تو ہم ہ ہی کھائیں گے پھر
  9. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ اتنی فاسٹ ہیں اور ہم بے چارے اونگھ اونگھ کر لکھ رہے ہیں ۔ صبح‌کے چھ بجنے والے ہیں یہاں ۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    یعنی خوشی بہنا بھی بلاگ بنارہی ہیں‌۔ بہت خوب، ہمیں بھی آپ کی تحاریر کا انتظار رہے گا
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہم تو ان کے قریب قریب ہوتے ہیں پھر بھی خوف نہیں‌ آتا :cool: --- ایک ہی علاج ہے ان سب کو لائن میں کھڑا کرکے.................................اوپر پہنچایا جائے
  12. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہم تو ان کے قریب قریب ہوتے ہیں پھر بھی خوف نہیں‌ آتا :cool: --- ایک ہی علاج ہے ان سب کو لائن میں کھڑا کرکے.................................اوپر پہنچایا جائے
  13. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں تو صرف آپ کے حق میں‌کہہ رہا تھا
  14. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    سارا کریڈٹ اپنے کھاتے میں ڈال دیا ۔ والد کا بھی ایک چھوٹا سا دل ہوتا ہے :grin:
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کبھی کبھی ہمت بھی ہارنی پڑتی ہے
  16. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سیاستدان اچھے بھی ہوسکتے ہیں‌
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    چلیں آج یہ پروگرام موخر کردیتے ہیں ۔ہوسکتا ہے یہاں لائٹ چلی جائے یا میں کرسی پر بیٹھے بیٹھے ہی سوجاؤ
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    بسم اللہ پڑھی ،اللہ اکبر سے پہلےِ؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ہمیں بھی مدت ہوئی کسی کو غزل نہیں سنائی ۔ کوئی دو سال پہلے سنائی تھی کسی کو، پھر آج تک اسے نہیں‌دیکھا :biggrin: ایک بار پھر سوچ لیجئے گا :rolleyes:
  20. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ آپ سیاستدان ہیں‌ :rolleyes:
Top