میں بھی ٹھیک ٹھاک، بس سر میں ہلکا سا درد ہے اس لئے آج جلدی جارہا ہوں۔
جی میں نے پڑھا لیکن تبصرہ کرنے میں مشکل پیش آئی ، کل دوبارہ کوشش کرونگا۔ ویسے آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی کیونکہ میں خود کو ایک طرح سے نفسیاتی مریض سمجھتا ہوں ، اب ڈاکٹر کی بجائے آپ سے پوچھنا پڑے گا۔:biggrin: