نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں بھی الحمداللہ فٹ فاٹ نہیں،صرف پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے ہاں بارش اور ژالہ باری بہت ہوئی تھی دو دن پہلے ۔تقریبآ 100 ، 150 کلو میٹر دور زیارت، توبہ کاکڑی میں زبردست برفباری ہوئی ہے
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    (یہ بات ہے تو میں‌آجاتا ہوں‌) السلام علیکم! کیسی ہیں‌آپ جیہ بہنا؟ ، موسم کی سنائیے
  3. زین

    مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

    اشتیاق بھائی ، بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے :)
  4. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    لیکن یہاں تو کل زبردست بارش ہوئی ، 13 ملی میٹر سے زیادہ :tongue:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اچھی باتیں کیا کرو، آخری دن ہے
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    لفظوں کی کنجوس!:rolleyes:
  7. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ کے ہان شاید برفباری زیادہ ہوئی ہے :rolleyes:
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم !
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    آداب قبول کرنا ضروری ہے تو قبول کر ہی لیتے ہیں۔ 20 دسمبر 2018ء کو میری شادی ہے آپ ابھی سے تیاریاں‌کیجئے :tongue:
  10. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ناک سے پکڑے رکھیں گے تو معاملات مزید خراب ہوں گے ، صاحب :rolleyes:
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میری عمر ابھی قربانی کی نہیں البتہ آپ کی قربانی کی عمر پوری ہے اور ستارے کہہ رہے ہیں کہ جلد ہی آپ چھری تلے آجائیں گے :grin:
  12. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کبھی کبھی جاتے جاتے یہ چیز بہت سے معامالت بھی خراب کرجاتی ہے :nailbiting:
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    جو چاہے سنا دیجئے :(
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعلیکم السلام میں فٹ فاٹ ، آپ سنائیں ، کہاں‌غائب ہیں؟ یہاں کل رات سے بارش ہورہی ہے ،پھسلنے کا خطرہ ہے اس لئے میری جگہ تم بھاگو
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اس وقت بجلی چلی گئی تھی اور مجھے مجبورآ سونا پڑا :( پاکٹ میں راکٹ‌ کیسے آسکتا ہے :confused:
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شاباش، اپنے کان خوب صاف کرو:rolleyes:
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعلیکم السلام جیسے پہلے تھے ویسے ہی ہوں گے تم میں کوئی نیک تبدیلی آئی ہے کہ نہیں :rolleyes:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم کیسی ہیں آپ جیہ بہنا؟؟ وہ تو آئی ہی نہیں ؟؟
  19. زین

    تعارف متلاشی

    خوش آمدید:)
  20. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے آجکل غصہ بہت آتا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں‌پر
Top