اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک، سردی بھی زبردست ہے اور گھر اور دفتر سے باہر نکلنے کا دل ہی نہیںکرتا:)
باتیں کام کی ہورہی ہیں یا ........
میں بھی اِک دم فٹ فاٹ
میں نے رجسٹریشن کرالی تو ہے لیکن یہ معلوم نہیںکہ ووٹ کہاں استعمال کرنا ہے ؟؟ربط تو دیجئے
خوشی بہنا، مجھے دسمبر کے شروع سے یہ بات یاد تھی، فہیم بھائی کے بھی تقریباً تین سال نومبر میں پورے ہوئے ان کے لئے بھی دھاگہ کھولنا تھا لیکن ان دنوں مصروفیت کی وجہ سے بھول گیا تھا۔
پھر بھی معافی چاہتا ہوں ، مجھے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیئے تھا
محفل کو رونق بخشنے والے قابل احترام شمشاد بھائی کو آج محفل میں پورے چار سال ہوگئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 86 ہزار سے زیادہ مراسلات ارسال کئے ہیں ۔ اللہ کرے زور ’’کی بی بورڈ‘‘ اور زیادہ ۔ :applause:
شمشاد بھائی ، میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو ۔:):party: