نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    اچھا! ہمیں نہیں معلوم تھا کہ انہیں ایکٹنگ پر ایوارڈ مل رہا ہے۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ذیشان بھائی اور فاخر رضا بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  3. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    :) بہت شکریہ استاد محترم! کچھ سوچتا ہوں اس بارے میں۔
  4. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ہم ذرا دیر سے پہنچے ہیں اور تبصروں اور روشنیوں کی چکا چوند کے باعث ٹھیک طرح آنکھیں نہیں کھول پا رہے ہیں۔ :wilt::idontknow:
  5. محمداحمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    خوشی ہے کہ دو مضبوط ٹیمیں فائنل میں پہنچیں۔
  6. محمداحمد

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    کون سی قوم؟ اور اس شعر کا نائن الیون سے کیا تعلق ہے؟
  7. محمداحمد

    فورم کا مقصد گفتگو ہی ہوا کرتا ہے اگر انسان دل آزاری سے بچتے ہوئے تہذیب کے دائرے میں رہ کر اپنی...

    فورم کا مقصد گفتگو ہی ہوا کرتا ہے اگر انسان دل آزاری سے بچتے ہوئے تہذیب کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار کرے تو اس میں حرج ہی کیا ہے؟
  8. محمداحمد

    بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

    بہت افسوس ہوا اس خود کشی کا سن کر۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

    عنوان دیکھ کر ہم یہ سمجھے کہ شاید پی ایس فائنل کے لئے الگ سے لڑی کھولی گئی ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    اور یہ کہ چھری خربوزے پہ گرے یا خربوزہ چھری پر۔ نقصان خربوزے کا ہی ہونا ہے۔ :) اس لئے احتیاط...

    اور یہ کہ چھری خربوزے پہ گرے یا خربوزہ چھری پر۔ نقصان خربوزے کا ہی ہونا ہے۔ :) اس لئے احتیاط ضروری ہے۔
  11. محمداحمد

    اچھا ہے۔

    اچھا ہے۔
  12. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    صاحب بہادر کیپٹن اسٹیفورڈ نے یہی تو کیا۔ :)
  13. محمداحمد

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    آپ کے تو سارے راستے "دلی" ہی جاتے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    آپ پی ٹی آئی کا مذاق اُڑاتے ہوئے بالکل اچھے نہیں لگتے۔ :)
  15. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    بھکاریوں اور ان کی مکاریوں سے بچنا بہت مشکل کام ہے۔ :)
Top