نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    یعنی جنوں کے پیو بھی والدِ گرامی ہوا کرتے ہیں؟ :p:D ویسے ہے یہ تاریخی قطعہ :p وہ بھی کیا دن تھے۔ :D
  2. محمداحمد

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    ہم نے تو آج تک فرقان احمد کی پروفائل تک نہیں دیکھی۔ :) ہمیں تو اتنا پتہ ہے کہ اچھا شعری ذوق رکھنے والی کوئی شخصیت ہے اور صارف کی طرف سے اکثر معقول باتیں کی جاتی ہیں "لیکن" کبھی کبھار دبے لفظوں میں ن لیگ کی حمایت بھی کی جاتی ہے۔ واللہ عالم۔
  3. محمداحمد

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    وہ آپ سے زیادہ چھپے رستم ہیں۔ آپ کو تو پھر بھی چار چھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    تو شہتوت کھا لیں۔ :D ایسا بھی کیا نیتّا پن؟ :p
  5. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    اب جیلسی ہونی چاہیے۔ :) ویسے ہم شاعر کم اور ایک عام انسان زیادہ ہیں۔ سو جو بھی ریٹنگ بنی الحمدللہ! :)
  6. محمداحمد

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    ماشاءاللہ ! بہت بہت مبارک ہو۔
  7. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    :confused::eek: فلسفی سانپ ؟ یہ کیسی کیسی باتیں ہو رہی ہیں محفل پر؟
  8. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    اجی حضور ، دو کیا اگر آپ ساری زندگی بھی دُہائیاں دیتے رہیں تو بھی "اُس حد" تک نہیں پہنچ سکیں گے۔ :D:twisted:
  9. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    شدید معلوماتی ۔ :p
  10. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    محبت کرنے والے گفتگو کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں۔ یہ لڑی بھی ایسی ہی ہے اور ایسی ہی محبت سے بنائی گئی ہے۔ اور ہمیں بہت اچھی لگی۔ :)
  11. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    صرف اس خیال سے کہ کہیں اس سے بھی نہ چلے جائیں۔ :)
  12. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    پسندیدگی کا تاثر کہاں سے مل گیا آپ کو؟ :eek:
  13. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    جو بھی ہے ہمیں 6 نمبر ملے ہیں۔ :sad: اب ایسا کوئی بھی طریقہ ہم قبول نہیں کریں گے جس سے یہ نمبر مزید کم ہو جائیں۔ :D:p
  14. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    :shock: ایسا لگ رہا کہ رزلٹ آئی ایس پی آر والے بانٹ رہے ہیں۔ :D
  15. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    ایک تو اس "عاجز" نے بہت "تنگ" کیا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    :eek: ہندسہ دیکھ کر بالکل سمجھ نہیں آ رہا کہ اس پر اِترانا ہے یا دوسروں سے جلنے کا مقام ہے۔ :mad3:
  17. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    ارے بھئی! کون سے شاعر بے ضرر ہوتے ہیں۔؟ :eek: سب سے پہلے تو "سمع خراشی" کا کام کرتے ہیں ۔ پھر زبردستی داد بھی لیتے ہیں۔ :):D:p
  18. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    ہاہاہاہاہا "شاعروں کے کرتوت" بول دینا بھی کافی ہے۔ :blush: ہمارا تو اس پر ہی ڈوب مرنے کو دل چاہ رہا ہے۔ :noxxx::notlistening::donttellanyone:
  19. محمداحمد

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    گل پھینکے ہیں اور کی طرف بلکہ "پتھر بھی " :) اچھا ہوا جو میر سے صحبت نہیں رہی :D:p
Top