ظہیر بھائی فی الحال اس معاملے میں بالکل بھی دلچسپی نہیں رکھتے ۔ ای بک کی ٹیکسٹ فائل غالباً اعجاز عبید صاحب کے پاس ہے ۔ ظہیر بھائی کتاب کا دیباچہ لکھ رہے تھے لیکن وہ معاملہ بیچ میں ہی رہ گیا ۔
ہم نے شعر کے ساتھ بھائی کو فٹ نہیں کیا۔
بلکہ بھائی کے ساتھ شعر کو فٹ کیا ہے اس لئے کوئی مشکل نہیں ہوئی۔
اور یہ کہ ضرورت پڑنے پر ہم شعر میں "آلٹریشن " بھی کر لیتے ہیں۔ :)
دو اشعار دو بھائیوں کے نام:
عمرا ن بھائی کے لئے:
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
فرقان بھائی کے لئے:
اے پردہ نشیں تم کو یہ پردہ مبارک ہو
ہم اپنے تصور میں تصویر بنا لیں گے