السلام علیکم،
یوں تو ہمارے معمولاتِ زندگی میں کہیں آنے جانے کی گنجائش بہت کم نکلتی ہے اور گذشتہ پورے ہفتے پی ایس ایل کی باعث ہونے والی ٹریفک کی صورتحال سے گھر کی شکل رات گئے ہی دیکھ پا رہے تھے۔ تاہم جس محبت سے خالد محمود بھائی نے آنے کے لئے اصرار کیا ۔ ہم انکار نہیں کر پائے اور بالاخر...