نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    یہ تو پانی کے بلبلے معلوم ہو رہے ہیں۔ جو دوستی کے فوراً بعد پھٹ جانے میں ہی عافیت جانتے ہیں ۔ :)
  2. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    فی البدیہہ :) فلسفی بھی شریف ہوتے ہیں یا شریفوں کے چیف ہوتے ہیں گرنے دیتے نہیں سنبھالتے ہیں جیسے بوتل میں قیف ہوتے ہیں
  3. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ویسے ہم سوچ رہے ہیں کہ نہ جانے بلبل کے بچے کو احباب کی یہ مشکل باتیں سمجھ آ رہی ہوں گی یا نہیں؟ :)
  4. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    وہی لوگ جنہوں نے ہمارے اسٹیٹس کے خلاف "تحریک ِ التوا" پیش کی۔
  5. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    :):) ہم تو آج تک "زوج" کو "ازواج" نہ بنا سکے تو پھر ہم سے "ناکردہ" کی "تجمیع" کیوں کر ہو پائے گی۔۔ :confused1::curl-lip:
  6. محمداحمد

    محفل آف لائن

    ہم یہ ہلکے پھلکے مراسلے کرکے چیک کر رہے تھے کہ آیا محفل ٹھیک سے چل رہی ہے یا نہیں۔ کوئی انہیں متعلقہ یا غیر متعلقہ قرار نہ دے۔ :)
  7. محمداحمد

    محفل آف لائن

    ہم نے آپ کو خواب میں کھچڑی کھاتے اور پانی پیتے دیکھا تھا۔ :) :p
  8. محمداحمد

    محفل آف لائن

    مطلب شوقیہ والے ! :)
  9. محمداحمد

    محفل آف لائن

    ایسا ہی ہوا ہوگا۔ ہم لوگ تو ویسے بھی پارٹ ٹائمر ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    محفل آف لائن

    اُنہیں ایسا ہی محسوس ہوا ہوگا۔ :)
Top