نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    بھیا جی شاید کوئ نیا افئیر چلا رہے ہیں جو محفل کو فراموش کر بیٹھے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    آپ دو گلاس پانی پیجے اور: کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں لیٹے ہیں تو سو جائیں اور سو رہے ہیں تو اُٹھ کر ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہا لیں۔ :) اُمید ہے افاقہ ہو گا۔ :)
  3. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ہم بلبل کے بچے سے کہیں گے کہ پرانی تلخیاں بھول جائے اور اپنے لہجے کو کچھ نرم بنائے۔ ناحق ہمارے عدنان بھائی کی دل آزاری ہوتی ہے۔ :) مزید سمجھانے کو یہ شعر بھیج دیں گے۔ مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو :)
  4. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    جہاں جہاں ضرورت محسوس ہو 'ریفائن' کر لیں اور الگ لڑی میں لگا دیں کہ یہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے منفرد ہے۔
  5. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    موڈرن بلبل کے بچے کے بارے میں یہ نظم ایک الگ لڑی میں پیش کریں۔ :)
  6. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ہمارا خیال ہے کہ اب تک عدنان بھائی کا غصہ ختم ہو گیا ہوگا ۔ لیکن جناب کے یہ اشتعال انگیز بیانات پڑھ کر اُن کا دوبارہ طیش میں آنا بعید از قیاس نہیں ہے۔ آپ کا تو ہنسی مذاق ہو جائے گا لیکن عدنان بھائی سنبھالے نہیں سنبھلیں گے ۔ اِلّا یہ کہ سید عمران بھائی کو بلا لیا جائے۔ :)
  7. محمداحمد

    چمن میں نہ بلبل کا گونجے ترانہ ۔۔۔ یہی باغبان چمن چاہتا ہے ۔۔۔ سیدہ عرشیہ حق

    چمن میں نہ بلبل کا گونجے ترانہ ۔۔۔ یہی باغبان چمن چاہتا ہے ۔۔۔ سیدہ عرشیہ حق
  8. محمداحمد

    اقلیتی برادری کیخلاف بیان : فیاض الحسن چوہان کی وزارت خطرے میں پڑگئی

    کبھی کبھی مٹی کے تیل کے کنستر اور ماچس کے بغیر بھی بات کر لیا کریں۔ جب اختلافات ہوں گے تو مخالف فریقین کی درجہ بندی کی پٹی مضحکہ خیز اور غیر متفق کے ریڈ کراسز سے رنگ جائیں گی۔ آپ کا کیا ہے پھر سے صاف ستھرے ہو کر کسی اور نام سے واپس آ جائیں گے۔ ایک محفلین کو صرف اس بنا پر محفل بدر کر...
  9. محمداحمد

    Intelligent Husband

    :):):)
  10. محمداحمد

    اقلیتی برادری کیخلاف بیان : فیاض الحسن چوہان کی وزارت خطرے میں پڑگئی

    عثمان بزدار کا تو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ لیکن یہ چوہان اور واوڈا صاحب مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ :)
  11. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    بے چارے کی سادگی دیکھیے کہ "چار" بھیجے۔ :)
  12. محمداحمد

    واہ!

    واہ!
  13. محمداحمد

    Four Classified Ads

    :):):)
  14. محمداحمد

    Money has Many Names

    رام تیرے کتنے نام ! پرسوں، پرسا ، پرس رام اس کی انگریزی ہمیں نہیں آتی۔ :)
  15. محمداحمد

    بلاشبہ عدنان بھائی! سنگ واقعی انمول ہے۔ :)

    بلاشبہ عدنان بھائی! سنگ واقعی انمول ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    بہت شکریہ ہادیہ!

    بہت شکریہ ہادیہ!
  17. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    مجھے تو لگتا ہے کہ اصل واقعے کے فریقِ ثانی یہی ہیں ۔ :D انہوں نے ہی بلبل کے بچے کو اُڑایا ہوگا۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    بہت شکریہ عدنان بھائی! یعنی آج کل ہم نے بکواس کرنے کی اسپیڈ بڑھا دی ہے۔ :)

    بہت شکریہ عدنان بھائی! یعنی آج کل ہم نے بکواس کرنے کی اسپیڈ بڑھا دی ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    آپ نہ جانے کیوں طفلِ بلبل کی عداوت میں پیش پیش ہیں۔ :eek::p:D
  20. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    وہ تو بے چارہ اپنے حال پر قانع ہی تھا۔ لیکن اُف یہ حضرتِ انسان ۔۔ ۔۔ :)
Top