نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ خلیل بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  2. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    پکنک پر کب بات کریں گے بھئی؟ :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    غزل آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند تھی ہماری بھی کیا کمال پسند حیف ! بد صورتی رویّوں کی ہائے دل تھا مرا جمال پسند کیوں بنایا تھا ٹِھیکرا دل کو کیوں کیا ساغرِ سفال پسند ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں لیکن اس درجہ پائمال پسند سچ نہ کہیے کہ سچ ہے صبر طلب لوگ ہوتے ہیں اشتعال پسند ہاں مجھے آج بھی...
  4. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    دراصل "اتنے عرصہ" بعد اردو لکھی ہے کہ لکھنا بھی بھول گیا۔ :)
  5. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ارے بھئی! ہمیں کسی نے یاد نہیں کیا ۔ ہم بھی کم و بیش سترہ سو منٹ بعد تشریف لائے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    تعارف نیا محفلین ہوں

    آپ کے نام سے پہلے دو زیر نظر آ رہے ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اگلی بار سائن ان ہونے میں آپ کو دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ محمد تابش صدیقی
  7. محمداحمد

    تعارف نیا محفلین ہوں

    چائے بسکٹ کا تو ہم خود بھی انتظار کر رہے ہیں۔ :) فی الحال روکھی پھیکی "خوش آمدید" سے گزارا چلائیں۔ :)
  8. محمداحمد

    بیٹی کاپراجیکٹ "اے پی ایس پشاور"

    آمین یا رب العالمین
  9. محمداحمد

    بیٹی کاپراجیکٹ "اے پی ایس پشاور"

    کیا کہنے! بہت عرق ریزی سے کام کیا ہے بچوں نے ۔ بہت محنت طلب ہو گا یقیناً۔ اللہ ان بچوں کو اچھی زندگی اور محفوظ مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔
  10. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    بہت شکریہ فہد بھائی! تحریر آپ کو پسند آئی ہمارے پیسے وصول ہو گئے۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    :hatoff: وہاں @بلبل کا نہیں بلکہ عندلیب اپیا کا ذکر تھا۔ :) اس کا ہمیں نہیں پتہ۔ :p کہیں اشعار کو دواؤں کے ڈبے میں تو نہیں رکھ لیا کہ جس پر لکھا ہوتا ہے۔ Shake well before use. :D:p
  12. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    بہت محبت نین بھائی! :redheart::redrose: :roll::roll:
  13. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    بہت شکریہ! اُداسی کا تو پتہ نہیں لیکن بلبل کا فلسفے سےکوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے کہ یہاں بھی ہمیں ایک فلسفی سے بلبل کا مقدمہ لڑنا پڑ ا ہے۔ :) :D
  14. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    یہ شامل نہیں ہے ماسٹر مائنڈ ہیں سازش کے۔ :) :)
  15. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ماڈرن دور کے مفتی تو نہیں کہنا چاہ رہے آپ؟ :eek:
  16. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    ارے بھئی افئیر کا صرف ایک ہی مطلب نہیں ہوتا۔ کرنٹ افئیر بھی ہوتے ہیں اور فارن افئیرز بھی۔ :) اور وہ والے افئیر میں بھی کوئی قباحت نہیں ہے کہ اس کی بابت اگر کسی نے فتویٰ طلب کر لیا تو نا تجربہ کار ہونے کا اعتراف تو نہیں کر سکتے نا۔ :) :)
  17. محمداحمد

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    اللہ اللہ! کچھ تو رحم کریں سرکار! کہیں تو گرم پانی میں کنور کیوب ڈال کر یخنی بنو ا دیں۔ :)
  18. محمداحمد

    جزاک اللہ جاسمن بہن!

    جزاک اللہ جاسمن بہن!
Top