اسکے بارے یاز پائن کا انتہائی عجیب کلیہ ہے کہ اردو لکھنا رومن کی نسبت آسان ہے مثلاً محمد تابش صدیقی میں 13 حروف ہیں جبکہ انگلش/رومن میں یہی نام لکھیں تو Mohammad Tabish Siddique یعنی 22 حروف ہیں- وغیرہ وغیرہ
تیسرا دن کا اختتام
انگلینڈ 287 & 180 آل آؤٹ
انڈیا 274 آل آؤٹ & 110/5
انڈیا کو مزید 84 رنز درکار-
پہلے دو روز کے برعکس آج شروع میں انڈیا کا پلہ بھاری رہا البتہ سورج ڈھلنے کے ساتھ انگلینڈ کی واپسی ہوئی-
تاہم آج کا دن بھی برابری کی سطح پر اختتام پذیر-