نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری صاب الیکشن ہو ہو گیا لیکن ثبوت نہ آئے اسیں انتطار کر کر پھیوے ہو گئے آں-:unsure: ربیع بھائی صاحب کا تازہ نمونہ دیکھیں- :)
  2. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بیڈ لائٹ کی وجہ سے فلحال میچ رُکا ہوا ہے- انگلینڈ 131/7 مجموعی برتری 144 اشانت شرما کے شاندار اوور کے بعد سیم کرن اور عادل رشید کی 40 رنز کی قیمتی شراکت قائم ہو چُکی- انگلینڈ 40 مزید جوڑ لے تو مقابلہ دلچسپ لازمی ہو جائے گا-
  3. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بقول انکے سارے ادارے تو ن لیگ کھا گئی یا گروی رکھے ہوئے یہ کن کو پرائویٹائز کریں گے؟ Asad Umar considers massive privatisation drive via ‘wealth fund’ - Profit by Pakistan Today
  4. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انگلینڈ کے دھڑن تختہ تیزی سے جاری 91/7 مجموعی برتری 104
  5. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    جو روٹ جی پویلین واپس انگلینڈ 39/3 برتری 52 رنز انگلینڈ کو بٹلر گردی اور بئیرسٹو گیری کی اشد ضرورت-
  6. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یاز بھائی بھتیجے نے اب کچھ کہا تو نہیں؟ :p
  7. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    'اک دن' محفل کی چوپال میں "ہمیشہ" کی طرح تنہا،اکیلے،اداس بیٹھے خان میاں اونچی اونچی گانا گا رہے تھے؛ "ہوووو اک دن ہووے تے لنگ جاوے سر عمر گزارا کون کرے" اسی اثنا میں یاز پائن آ گئے، گانا سُن کر خان صاب کو تھپکی دی اور کہنے لگے: قبلہ ہر روز، 'اک دن' سوچ کر لنگا لیا کرو-
  8. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    تیسرے روز کا کھیل جاری- انگلینڈ 25-2 مجموعی برتری 38 رنز- 250 تک تو ایک معقول ہدف ہے کوہلی جی کے سامنے- اس سے کم تو تر نوالہ ثابت ہوتا- نئی گیند سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اگر انڈیا اس سیشن میں 2 مزید وکٹس نکال لے تو میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے-
  9. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ایناں نوں کوئی دسو کہ ناراض،نخریلی دوشیزہ دی ایکٹنگ آلا ٹیم لنگ گیا- ہنڑ ایناں دی شادی ہو گئی اے اوہ وی مرضی دی- ہن گھر وسان آلی گل کرن-
  10. عبداللہ محمد

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    آج پُرانی پوسٹس کو دیکھتے یہ افسانہاک انھہا کھوہ از محمد منشاء یاد سامنے آ گیا تو سوچا بتلاتا چلوں کہ میں نے کتے کی تمثیل اس افسانے سے چُرائی تھی- منشاء صاحب نے کمال ہی کر دیا تھا- میں نے اس متاثر ہو اسوقت کے حالات کو ماضی کی ایک واقعہ سے نتھی کر کے یہ افسانچہ نما کچھ بنانے کی کوشش کی تھی-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ذرا روشنی تو ڈالیں کہ کس شخصیت کا فیک اکاؤنٹ نہیں بنا رکھا؟
  12. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عظمٰی جی !!
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اے مُلک اللہ دے آسرا ای چل ریا جے- ‘Foreigner’ wins Balochistan Assembly seat in Quetta
  14. عبداللہ محمد

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ! شیخوپورہ میں کہاں سے؟ ضلع شیخوپورہ یا شہر؟
  15. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    کوہلی جی نے کمال اننگ کھیلی ایک دفعہ پھر دن کا آغاز تو انگلینڈ کے حق میں ہوا البتہ جوں جوں دن ڈھلتا رہا انڈیا کی واپسی ہوتی گئی- ایک وقت میں جو 100+ کی لیڈ لگ رہی تھی کوہلی جی نے سنگل ہینڈڈلی 13 رنز کی کر دی- انگلینڈ 287 آل آؤٹ 9/1 انڈیا 274 آل آؤٹ انگلینڈ کی برتری 22 رنز- اسٹمپس ڈے 2
  16. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    کوہلی جی مہان شہان ترین است!!
  17. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    182/8 کوہلی جی بدستور کریز پر ٹکے ہوئے-
  18. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انڈیا 100/5 ٹرائل بائے 187 ویرات جی ایک اینڈ سنبھالے ہوئے جبکہ دوسری طرف سے وکٹوں کی جھڑی جاری-
Top