نمبر گیم کہیں سے واضح نہیں- الفاظ میں تحریک کو دونوں جگہ برتری ہے- پنجاب تو آسان تر ہو گیا ہے- البتہ وفاق میں مسائل ہیں-
حاصل کردہ سیٹس 115
6-9 سیٹس ڈبل ہونے کی وجہ سے چھوڑنی پڑیں گی- سادہ اکثریت مشکل تر ہو رہی ہے-
تاہم یہ واضح ہے کہ کپتان وزیر اعظم ہوگا- سادہ اکثریت نہ بھی ہوئی تو-