نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں کھل کر کہتا ہوں کہ فوج نے تحریک لبیک کو سپورٹ کیا- محمد مالک
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وفاق اور پنجاب میں پارٹی پوزیشن کی موجودہ صورتحال پر کوئی روشنی ڈال سکتا ہے؟
  3. عبداللہ محمد

    آج کی "جف"

  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مار اوئے ڈپٹی !!
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ملو ہن، محمد تابش صدیقی
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی جی- لیکن پھر بھی ایشیز کے لئے لڑتے ہیں- خیر اب تو حساب لگانا پڑے گا ٹائم کا کچھ گھنٹے ہی ہوتا ہوگا غروب -
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی ملکہ تے ہلے وی کہہ سکدی میری حکومت اچ سورج تھوڑی دیر ای غروب ہندا اے-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی جی کنیڈا کی ملکہ کا بھی یہی حال ہے- پارلیمانی طرز حکومت میں ہیڈ آف سٹیٹ کا کام صرف سائن کرنا ہی ہوتا ہے- اور میرے خیال میں دونوں ملکوں کی ملکائیں یہ بھی نہیں کرتی اسکے لئے بھی گورنر جنرل ہیں- صدر ممنون صاب کو تو پھر بھی سمریاں سائن کرنی پڑتی ہیں- :cool:
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ان شہیدوں اور غازیوں کا چورن کب تک بیچتے رہیں گے؟
  10. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یعنی میں درست اندازہ لگا رہا کہ فیک ہے؟ چونکہ فریڈرک کے مطابق وہ اس دفعہ سمٹ نہیں کر سکا کے ٹو-
  11. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    زیک ، یاز بھائی کچھ روشنی سُٹیں اس تصویر پر-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگلا سوال اے ناں کر دینا کہ ساں وی لیندے سن- :sneaky:
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    غیر متفق- بیشتر حوالوں سے منفی آپشن ہے- نیز ممکن نہیں محکمہ زراعت انکو کوئی بھی عہدہ دے کر پبلک لائم لائٹ میں آنے کا موقع دے- جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال 89 برس کی ہیں-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جاسم محمد بھائی پلیز اس بات کا سکرین شاٹ لیکر اپنی سوشل میڈیا کو سمجھا دیں کہ مغرب میں سیاست اگلی نسل میں منتقل ہوتی ہے- ہنڑ وارثتی سیاست آلی گل چھڈ دیو-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پائن، پارلیمانی طرز جمہوریت میں یہی ہوتا ہے- ملکہ برطانیہ کی مثال دیکھ لیں- خیر آپکا شوق ہے تو ترمیم کر کے 58 ٹو بی واپس لے آئیں اور فاروق لغاری ٹائپ بندہ لگا دے صدر-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ان سب باتوں کی سمری: ملتان میں ایک امیدوار نے ٹکٹ مانگی- قریشی صاحب نے مسترد کرتے ہوئے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیا- بندہ آزاد حیثیت سے جیت گیا- جیتنے کے بعد ترین صاب جہاز میں بیٹھا کر بنی گالا لے گئے- تے ہن شاہ صاب کہندے مینوں مخصوص نشت دیو تے وزیر اعلٰی بناؤ-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر اقبال کے خاندان سے ہی صدر بنانا ہے تو پھر منیب اقبال کو موقع دیں-:)
Top