ایسی ملکی وے مجھے اپنی چھت سے تو کبھی نظر نہ بس وہی بقول صائب تبریزی صاب
حساب مه جبینان لب بامش که می داند؟
دو صد خورشید رو افتاده در هر پای دیوارش
وغیرہ وغیرہ
آبادی سے دور کھلا میدان بھی چلے گا کیا؟
وڈے چوہدری صاب آن فائر -
دیکھیں حامد میں نے 13 میں بلے پر مہر لگائی تھی- میں نے 5 سال پہلے ہی کپتان کی حکومت بنتے دیکھ لی تھی- یہ پٹواری تو ایویں ای دھاندلی کا شور مچا رہے-:)