نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    مشرفی مرتضی کا اچھا اوور محض 6 سنگلز ہی بنی اس اوور میں- 51 درکار 24 گیندوں میں- 251/5 46 اوورز
  2. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    مستفیض کے اوور سے 16 رنز بٹور لئے گئے یعنی اب 57 درکار ہیں آخری پانچ سے- کانٹے دار پلس دھواں دار اختتام متوقع- کالی آندھی 245/5 45 اوورز مکمل
  3. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    روومان پاول جی یکے بعد دیگرے باؤنڈریز 78 درکار اب 42 گیندوں میں- ایک اوور مزید 15 رنز کا آ گیا تو ایکوئشن متوازن ہو جائے گی-
  4. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    41 اوورز کے بعد کالی آندھی 202/4 کالی آندھی نے آخری 9 اوورز میں 100 رنز دیے تھے- اور اب ایگزیکٹلی 100 رنز ہی بنانے ہیں-
  5. عبداللہ محمد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    میں دیوسائی جلد از جلد جانا چاہتا ہوں- اور اس وقت زمینی مناظر سے زیادہ مجھے یہ منظر لبھا رہا ہے- دیوسائی میں ملکی وے- تصویر بشکریہ دی قراقرم کلب
  6. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کیرن پاول جی نے اپنی وکٹ گفٹ کر دی- 179-4 72 گیندوں پر 123 رنز درکار- کالی آندھی کے لئے میچ مشکل تر ہوتے ہوئے-
  7. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    ہٹ مائر پویلین واپس- کالی آندھی 172-3 مزید 130 رنز درکار جبکہ 86 گیندیں باقی- اب بھی میچ کو آخری دس اوورز تک لیجانا چاہئیے 90 تک رنز ہوں تو کالی آندھی کی ہٹنگ پاور کو دیکھنے ہوئے چنداں مشکل نہ ہوں گے- البتہ اگر ایک، دو وکٹس مزید گئی تے فئیر ہو گیا دھڑن تختہ-
  8. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    20 اوورز میں مزید 159 رنز درکار ہیں- ہوپ اور ہٹ مائر جی شراکت اچھی جا رہی ہے- اگلے 10 اوورز مزید چل گئی تو بنگالی خیمے میں خطرے کی ٹلیاں کھڑکنے لگے گیں-
  9. عبداللہ محمد

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    اوہ تے ٹھیک اے ، پر کہاں تک اے گیڑی کرواؤ گے-
  10. عبداللہ محمد

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    چلو فئیر چلا جے اگلا آندیاں نال IMF کول جہیڑا کہندا سی قرضے دی لوڑ ای نہیں مرضی نال لیندے نیں-
  11. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تیرہ ملین میں پراء تے پتریا وی شامل نیں کہ نہیں؟
  12. عبداللہ محمد

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    میں کہنا واں بچا لو خزانے نوں گورنر دی خیر جے- اگوں تہاڈی مرضی-
  13. عبداللہ محمد

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    کیا ہوا اپنا نمبر بھول گئے کیا؟
  14. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    75 رنز کے انفرادی اسکور پر کرسٹوفر ہنری گیل پویلین واپس کالی آندھی 105-2 مزید 197 رنز درکار جبکہ 180 گیندیں درکار- ہٹ مائر جی کالی آندھی کی آخری اُمید ہیں انہیں ایک اینڈ سنبھالے رکھنا ہوگا خواہ آخری 10 اوورز کے لئے 100 رنز ہی بچ جائیں-
  15. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    302 رنزکے تعاقب میں کالی آندھی کی بیٹنگ جاری- 20 اوورز کے بعد 102/1 گیل جی 53 گیندوں میں 73 رنز پر کھیل رہے ہیں جبکہ دوسرے اینڈ سے کافی سست اننگ جاری- اگر ایسے ہی 15 اوورز اور کھیل گئی کالی آندھی(کرس گیل) تو ٹارگٹ کافی حد تک پہنچ میں آ جائے گا-
  16. عبداللہ محمد

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    تھوڑا سا لیٹ ہے پھر بھی کہ تحریکِ انصاف نے پہلے ہی گورنر بدلنے کا عندیہ دے دیا تھا- خیر اب برادر اسد عمر بھی گورنر لگائے جا سکتے ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کبھی کپتان بھی ایسے ہی تھے صاحب - بقول شیخ رشید صاب "ٹانگہ پارٹی" وغیرہ- اور پھر یوں ہوا کہ میاں صاب اپنے تئیں اینٹی اسطبلشمنٹ ہو گئے-
  18. عبداللہ محمد

    تنزانیہ سفاری

    اوہ یہ ہے وہ لیگی تیندوا -
  19. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش کی اننگ 301 رنز پر اختتام پذیر- بنگالی برادرز نے آخری 9 اوورز میں 100 رنز بنائے ہیں- 302 رنز کا ہدف کافی معقول ہے- البتہ اگر گیل یا لوئس گیری شروع ہو گئی تو شدید کم پڑ جائیں گے-
Top