یعنی نئے پاکستان میں پُرانے پاکستان والے حربے استعمال ہوں گے-
ری کاؤنٹنگ کا لےلئے قانونی طریقے سے ہی درخواست دی گئی تھی صاحب- البتہ آر او نے کس قانون کے تحت ریجیکٹ کی وہ معلوم نہیں- مزید یہ کہ کجھ نہیں- :D
حلقہ کھلوانے اور ری کاؤنٹنگ میں فرق ہے صاحب-
کپتان نے تو حلقے کھولنے کا کہا تھا یہاں ری کاؤنٹنگ بھی مرضی کے حلقوں میں ہو رہی ہے وہ بھی فوج کی موجودگی میں-
اسطعح کے دعویٰ ہمارے ہاں بھی کئی جاتے ہیں کہ فلاں جلسہ فلاں دوست نے کروایا، یہ سارے فلیکس فلاں صاحب نے لگوا دیے- میرے خیال میں خرچ ریٹرن وغیرہ جمع کروانا ہوتا ہے-
سینیٹ میں ن لیگ کے امیدواروں سے شیر کا نشان واپس کہ نااہل شخص کے دستخط ہیں-
جہانگیر ترین کا حلال اہل جہاز پنجاب بھر سے آزاد بھرتی کروا رہا-
ہلہ کوئی گل نہیں-