زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
بقول مشہور فلاسفر انجلی شرما جی "بڑے پھولے اوہ جی، بڑے پھولے اوہ جی" وغیرہ وغیرہ
عبداللہ محمد
Post #1,144
جولائی 27، 2018
فورم:
سیاست
تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے
یعنی آپ نے ماضی میں محفل پر ہوئے معرکے دیکھے نہیں-;)
عبداللہ محمد
Post #73
جولائی 27، 2018
فورم:
سیاست
اولمپکس 2020 ،جاپان میں موبائل مسجد تیار
فتویٰ لگن آلا جے-
عبداللہ محمد
Post #2
جولائی 27، 2018
فورم:
آج کی خبر
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
ٹویٹ درست، ابھی کچھ دیر پہلے 109 تھیں-
عبداللہ محمد
Post #1,079
جولائی 27، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر 109 سیٹس ہونے کے باوجود چینلز نے 119 دکھا رکھی ہیں- کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
عبداللہ محمد
Post #1,075
جولائی 27، 2018
فورم:
سیاست
الیکشن 2018 میں لاہور کے نتائج
محب صاب بھی فارم 45 ثابت ہوئے-
عبداللہ محمد
Post #26
جولائی 27، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
اور جو کچھ خان صاب نے کہا وہ بھی معاف کر دیا ہے کیا؟ پائن چھڈ دیو اوتھوں نہیں جے لبھنی سیٹ- خواجہ ساڈا آوےای آوے-
عبداللہ محمد
Post #1,067
جولائی 27، 2018
فورم:
سیاست
الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟
ملی مسلم لیگ (قلم و دوات) و آل پاکستان مسلم لیگ (شاہین) بالترتیب
عبداللہ محمد
Post #146
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے
یعنی ضیاء صاب کا سائیکل پر آفس آنا پارٹ ٹو-
عبداللہ محمد
Post #32
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے
ہونا تو ایسا ہی چاہئیے تاہم اسکے متضاد ہونے کے چانسز زیادہ ہیں-
عبداللہ محمد
Post #29
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟
پاکستان عوامی راج تو جمشید دستی صاحب کی ہے جنکا تذکرہ پیچھے ہو چُکا- یہ مسلم لیگ کا الیکشن کمیشن کی لسٹ سے دیکھنا پڑے گا-
عبداللہ محمد
Post #144
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے
اگرچہ تحریک کے وعدے عین اسکے مخالف ہیں لیکن پھر بھی-
عبداللہ محمد
Post #27
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟
TLP تحریکِ لبیک پاکستان PML پاکستان مسلم لیگ PAR پاکستان عوامی راج
عبداللہ محمد
Post #142
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟
جیوکے مطابق تازہ صورتحال- خبریں ہیں کہ شہباز شریف صاب پنجاب کی حکومت بنانے کے چکروں میں نہیں-
عبداللہ محمد
Post #140
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
سلیکشن کمیشن آف پاکستان- :D بابا جی تو چھاء چھو گئے ہیں
عبداللہ محمد
Post #1,011
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
تقریباً 30 کے قریب حلقوں (پنجاب) کی-
عبداللہ محمد
Post #1,010
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
وہ تو ابھی تک الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا- تاہم 119 کے مقابلے میں 121 سے تحریک آگے ہیں-
عبداللہ محمد
Post #1,008
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
میرے حلقے این اے 122 سے 12 ہزار ملے- اوسط یہی ہے ہر جگہ سے- 2 صوبائی سیٹیں ملی ہیں سندھ سے اور میرے خیال میں صرف وہی ملی ہیں-
عبداللہ محمد
Post #1,007
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج
میرے انصافی دوستوں کا فیس بُک پر جواب ہے کہ "برابری پر تعلقات اچھی بات ہے" اور یہی صاحب فوراً سے بیشتر چاہتے تھے کہ نواز شریف کلبھوشن کی پھانسی پر عملدرآمد کروائے- خیر یہ یقیناً خوش آیند بات ہے روابط بہتر اور تجارت زیادہ ہونی چاہئیے-
عبداللہ محمد
Post #1,004
جولائی 26، 2018
فورم:
سیاست
سیاسی چٹکلے اور لطائف
پر کپتان پرچی توں نہیں پڑھدا -
عبداللہ محمد
Post #4,536
جولائی 26، 2018
فورم:
لطائف
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top