نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    میچ 3 رنز سے کالی آندھی کے نام- سیریز 1-1 سے برابر-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ٹی آئی کی 119 سیٹیس ہوں چُکی- کپتان اگر رات تک تقریر ملتوی رکھیں تو بات 130 تک جا سکتی ہے-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جتنی دیر سے نتائج جاری ہو رہے ہیں اسے اپ سیٹ نہیں سیٹ اپ کہا جانا چاہیئے-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    چند ہفتے- یعنی 100 دن کی تبدیلی؟
  5. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کالی آندھی 271 آل آؤٹ- ہٹ مائر جی کی شاندار اننگ- کالی آندھی نے مناسب مجموعہ حاصل کر لیا ہے- لیکن باؤلنگ بھی مناسب کروانی ہو گی-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تو ادارے بھی سنجیدگی سے کہہ رہا کہ پائن اسد عمر نوکریاں بنانیاں شروع کرو- انڈیا آلا چورن بوہت ویچ لیا-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تو تبدیلی کیا بلز وغیرہ پاس کئے بغیر ہی آ جائے گی؟
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مرشد صاب کے صاحبزادے نے سیٹ حاصل کر لی ہے- خوب است-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شاید کپتان رضا مند نہیں ہیں- پنجاب اور مرکز میں تن تنہا حکومت ہی چاہتے ہیں- ویسے کوئی بھی بل منظور کروانے کے لئے 2/3 ووٹ درکار ہوتے ہیں ناں؟
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہاہاہاہا سابق جماعتیے موجود انصافی ہیں- انکا قول ہے کہ "اگر میں غلط ہوا تو میری دونوں بیویوں کو طلاق"- جو کہ انہوں نے عہدہ واپس لئے جانے پر داغا تھا-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی سادہ اکثریت کی اُمید رکھی جائے-
  12. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرنچ کھلاڑی بینجامین پاورڈ کے گول کو بہترین گول قرار دیا گیا ہے- World Cup 2018 best goal: Benjamin Pavard wins Fifa vote
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کپتان نے تقریر کل تک مؤخر کر دی ہے-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شیری رحمٰن: پورا الیکشن نل اینڈ وائڈ ہو سکتا ہے، لیکن ہم ایسا نہیں چاہتے- مطلب: سانوں وی یاد رکھنا، ساڈا وی حصہ دیو-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خود پر افسوس ہو رہا کہ کبھی اسد عمر کو قابل و ذی شعور بندہ سمجھا تھا-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پائن مقامی طور پر بھی نتائج دینے ہوتے ہیں- ایپ نہیں چل رہی تو پولنگ ایجنٹ کو تو رزلٹ تھما دیتے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہاہاہا- خیر چلیں یہ بتائیں کہ پھر ابھی تک اُمیدوارن کو نتائج کیوں نہیں ملے؟
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ ہیں جناب وزیر فنانس صاب کے پہلے الفاظ-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ٹی آئی کے احباب سے درخواست ہے کہ مبارکباداں قبول کرو تے تبدیلی لئی کم شروع کرو- 90 دناں اچوں 1 دن گھٹ وی گیا جے-
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وہی جو جاسم محمد صاب نے آپکو آفیشل پیچ کے توسط سے دکھائی ہے- کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ سےاُمیدیں لگائے بیٹھے تھے اور انڈیا جنہوں نے انویسٹ کیا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ -
Top