ن لیگ نے ملتان میں ایک بندے کو ٹکٹ دی-
بندہ غائب ہو گیا- 3 روز بعد آپس آیا- ویڈیو جاری کی کہ ایجنسیاں لے گئی تھیں اور کہاں ن لیگ کی ٹکٹ واپس کرو،نہیں تے آھو-
کچھ دن بعد پھر کہیں سیر کو گئے اور واپس آ کر ویڈیو جاری کی کہ مجھے غلطی ہوئی تھی چھاپہ محکمہ زراعت نے مارا تھا- وغیرہ وغیرہ