یہ رزلٹ آنے رُک گئے ہیں-
اسی دوران
تحریک 99
ن 54
تیر 31
آزاد 23
ایم ایم اے 7
243/272
یعنی تحریک کو سادہ اکثریت مل ہی جائے گی آزاد و مخصوص نشستیں ملا کر-
میاں صاحب کے لئے اپوزیشن بینچز پر بیٹھنا ہی مناسب ہوگا-
اور کپتان جو کلین سویپ چکروں میں تھے ہو سکتا ہے کہ اڑ جائیں نہیں مینوں 20 آلا کپ نہیں میگنم چائدی اے-
وغیرہ وغیرہ