منشور اور وعدے کا پتہ نہیں البتہ الیکشن ریفارمز پر کپتان کو جلد از جلد عملدرآمد کروا لینا چاہئیے ورنہ وہی حشر ہو سکتا جو ابھی لیگ کا ہے-
مزید اس دفعہ تو مردم شماری کے بعد جیسے تیسے حلقہ بندیاں بدل شدل کے کام چلا لیا گیا لیکن اب فوراً اس پر کام شروع کر دینا چاہئیے اور نئی حلقے شامل کرنے چاہئیے-...