لنکا کی اننگ 244/8 پر ختم-
کافی پھسڈی انداز اختیار کیا گیا آخری 10 اوورز میں-
تاہم اسپن فیکٹر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا کہ یہ ایک۔مناسب ہدف ہے-
لنکا 30 اوورز کے بعد 149/4.
میتھیوز جی کو ایک اینڈ سے چمٹے رہنا چاہئیے اور کھیل کو آخری اوور تک دکھیلتے رہیں-
مزید 130 رنز بھی بن جائیں تو مناسب ہدف ہو جائے گا-