اس ایپ کا تذکرہ میں الیکشن ڈے پر کیا تھا-
جس پر قرۃالعین اعوان نے بتایا کہ یہ ایپ انکے پاس بھی ہے جماعتِ اسلامی کی طرف سے- تاہم ان پر بھی شئیر کرنے پر پابندی ہے-
اس سے یہ کہا جا سکتا ہے ڈیٹا صرف پی ٹی آئی کے پاس نہ تھا بلکہ جماعتِ اسلامی کے پاس بھی تھا-
اور عوام کے لئے یوں دستیاب ہے 8300 پر...