ہاں یہ اہم سوال کہ بقول شخصے کہ الیکشن سے پہلے تک نادرا چئیرمین بھی ن لیگ سے ملا ہوا تھا اور متوقع سازش وغیرہ کر رہا تھا تو پی ٹی آئی کے پاس ڈیٹا کہاں سے آیا؟
یہاں یہ بھی واضح کرتا چلوں کہ پی ٹی آئی پر موجود معلومات 8300 پر میسج سے موصول ہونے والی معلومات سے زیادہ تھیں-