نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    رہ کر بھی دور مجھ سے دل کے قریب ہو تم

    حضرت! برا نہ مانیں تو کہیں کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ پر شُتر گُربہ کا راز ابھی نہیں کھُل پایا ہے۔ دراصل غزل کے کسی ایک شعر میں تو، تم یا آپ اکٹھے استعمال نہیں کرسکتے۔ اگر تو تڑاق سے بات کررہے ہیں تو دونوں مصرعوں میں ہی تو تڑاق ہونی چاہیے ، یہ نہیں کہ پہلے مصرع میں تو تڑاق اور دوسرے مصرع...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بادشاہ کا راز (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    بادشاہ کا راز نظم از محمد خلیل الرحمٰن گلستاں میں سعدی نے کی ہے بیاں حسن نامی اِک شخص کی داستاں بُلایا اُسے ایک دِن شاہ نے بلاکر اُسے مشورے کچھ کیے ہوا جب وہ فارغ ملاقات سے تو شہ کے ملازم یہ کہنے لگے ہمیں اے جناب آپ دیجے بتا ہمارے مربی نے جو کچھ کہا حسن نے کہا اے مرے دوستو! ہے ممکن خود اُن...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ’پاکستان میں آزادی صحافت سیاہ دور سے گزر رہی ہے‘

    عاتکہ رحمان11 نومبر 2019 Facebook Count Twitter Share 0 Translate اکستان میں سینسرشپ کی صورتحال بہتر ہونے والی نہیں ہے—تصویر: عاتکہ رحمٰن لندن میں صحافت پر عائد سینسرشپ کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب می شرکا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آزادی صحافت اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے۔ ڈان...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایف ڈبلیو او نے کراچی حیدرآباد موٹر وے بھی بنایا ہے۔ کوالٹی دیکیھیے اور اللہ کو یاد کیجیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ظاہر ہے پاک فوج، فوجی کمپنیوں اور ان کو چلانے والے جرنیلوں کی مخالفت دراصل ریاست سے بغاوت ہے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آرمی چیف کے مطالبے پر بولیویا کے صدر مستعفی

    آرمی چیف سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کب کریں گے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح فرمائیں۔۔۔

    ان کے بارے میں شاید حسن محمود جماعتی بھائی کچھ بتا سکیں!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    گھڑی گھڑی جی بھر آتاہے یاد وہ نور نگر آتاہے اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے روضہِ پاک نظر آتاہے آنکھ اُٹھانا ناممکن ہے سامنے جب وہ در آتاہے حرف لبوں تک آتے آتے آنکھ میں پانی بھر آتاہے اُس کے درد بنا کب شاعر شعروں میں پھر زر آتاہے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال ہمارا شاعر ہے::نظم از:: محمد خلیل الرحمٰن

    آپ محفلین کی محبت ہے جو یوں سمجھتے ہیں! خوش رہیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    یومِ اقبال :: نظم از:: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ استادِ محترم۔ "بلند ایوان" کو "ہر اِک ایوان" کیے دیتے ہیں!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گر تو ملے : غزل برائے اصلاح

    تدوین کردی گئی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    یومِ اقبال :: نظم از:: محمد خلیل الرحمٰن

    یومِ اقبال از محمد خلیل الرحمٰن آج اخبار اُٹھایا تو یہ معلوم ہوا آج ہی شاعرِ مشرق کا جنم دِن گزرا یومِ اقبال ہمیشہ ہی گزر جاتا ہے غم زدہ ہم کو ہمیشہ یونہی کرجاتا ہے اُس کا پیغام پسِ پشت جو ڈالا ہم نے بے حسی ہے، جو کہا اُس نے وہ ٹالا ہم نے اُس نے اسلام کو سینوں میں جگانا چاہا ہم نے سُن کر...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    گھڑی گھڑی جی بھر آتا ہے

    گھڑی گھڑی جی بھر آتا ہے حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ کی پنجابی نعت کا ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن گھڑی گھڑی جی بھر آتاہے یاد وہ نور نگر آتاہے اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے روضہِ پاک نظر آتاہے آنکھ اُٹھانا ناممکن ہے سامنے جب وہ در آتاہے حرف لبوں تک آتے آتے آنکھ میں پانی بھر آتاہے اُس کے درد بنا کب...
Top