ک
کس قدر بے غیرت لوگ تھے۔ غریب کو بیس روپے میں بس میں سفر کروارہے تھے۔ دس روپے کی روٹی کھلا رہے تھے، یوٹیلیٹی اسٹور سے سستی چینی آٹا وغیرہ کھلا رہے رہے تھے۔ اور تو اور پیٹرول ، سونے اور ڈالر پر سب سیڈی دے رہے تھے۔ کپتان زندہ باد کہ آتے ہی غریبوں کو جان سے مارنا شروع کردیا ہے۔ کچھ دن جاتے ہیں کہ...