نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک ادب کے شہزادے-ایک نایاب ہندوستانی کتاب

    راشد بھائی! حکیم بڈھن کے کارنامے دوبارہ پڑھنے کے لیے ہم 2013 میں بھی اتنے ہی بیتاب تھے جتنے آج ہیں۔ بہزاد لکھنوی کی کتاب ہو، اس کا آن لائن ورژن ہو، پی، ڈی ایف ہو یا عالمی ڈائجسٹ کے کسی شمارے میں چھپی اس کی قسطیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    دنیا کے سب سے عظیم فیلڈ مارشل، امیر المومنین اور ابو کمال اتا پاکستان کو تو آئین توڑنے پر ہیرو بنایا گیا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    Big brother is watching you War is Peace Freedom is Slavery Ignorance is Strength
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    س بیچارے وکیل کی تو پہلے ہی چھترول کردی گئی ہوگی، تبھی تو اس نے تائب ہو کر درخواست واپس لی۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    ہمیں یقین ہے کہ باجوہ صاحب کو بچانے کے لیے 29 کی رات بارہ بجے سے پہلے کوئی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اس مشکل صورتحال کا حل نکل لیا جائے گا لیکن یہ کیس وزیر اعظم اور ان کی معزز کابینہ کی نالائقی پر مہر ثبت کرچکا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    شاعرہ تو نہیں البتہ تنقید نگار ضرور بن چکی ہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: اگرچہ آرزو لمبی بہت ہے

    خوبصورت غزل۔ واہ! دوسرے مصرع میں پہلا "ہے" ٹائپو ہے۔ اسے حذف کردیجیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    انصافی پریس کی یہ رپورٹ درست اور مکمل نہیں۔ ڈان کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے۔ Dawn News Television ماضی میں جنرلز 10سال تک توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، چیف جسٹس ویب ڈیسک | حسیب بھٹی | نوید صدیقیاپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: امیدیں ختم ہونے تک، تمنا ختم ہونے تک

    مرحبا! راحل بھائی محفل میں تشریف لاتے رہیے اور اپنی خوبصورت غزلیں شامل محفل کرتے رہیے۔ محفلین ضرور متوجہ ہوں گے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    واقعاتی طور پر یہ دونوں باتیں غلط ہیں۔ نواز شریف کو خود وزیر اعظم نے جانے کی اجازت دی۔ بعد میں یوتھیوں کا ردعمل آیا تو 7 ارب کی غیر قانونی شرط عاید کی۔ چیف جسٹس پر غلط الزام لگایا اور ان کا جواب سن کر کھسیانے سے ہوگئے۔ پھر میڈیکل رپورٹس کو غلط قرار دے دیا اور اپنے ڈاکٹروں، بشمول یاسمین راشد اور...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب حکیم علی الوردي بھائی!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: امیدیں ختم ہونے تک، تمنا ختم ہونے تک

    2016 میں چار مراسلوں کے بعد محفل میں بار دگر خوش آمدید۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: امیدیں ختم ہونے تک، تمنا ختم ہونے تک

    خوبصورت غزل۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہمیں اس کتاب کا اردو ترجمہ مل گیا ہے، جو اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان ہی نے 2002 میں چھاپا تھا۔ فہمیدہ ریاض کا ترجمہ کیا ہوا ہے۔ Benaẓīr Ḥukūmat
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    ایوب خان کی آمریت کے خلاف سب سے پہلے طلباء اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔ ہمیں یاد ہے، ڈاؤ میڈیکل کالج سے نکلنے والے طلبا کے جلوس کو ہم نے اپنے گھر کی بالکونی سے دیکھا تھا۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ استادِ محترم! خوبصورت اصلاح۔ آپ کی تو ہر بات ہم پلو میں باندھ لیتے ہیں اور یہ بات بھی درست کہ ہم نہ ساڑھی پہنتے ہیں اور نہ دوپٹہ، لہٰذا اپنی نصف بہتر کا ہی پلو استعمال کریں گے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    شکر ہے کہ عوام آپ (یعنی پی ٹی آئی ) کے گمراہ کن اور غلط پروپیگنڈا سے عرصہ چودہ ماہ میں ہی بیزار آ کی ہے۔ لفافہ جرنلسٹوں کی نوکریاں تو آپ نے اقتدار میں آتے ہی ختم کروادی تھیں۔ آج آپ کے پسندیدہ اینکر آپ پر سخت نکتہ چینی کر رہے ہیں۔ ہیں۔ آپ نے ملک کو ہائیپر انفلیشن کا شکار بنادیا ہے۔ کہاں گئے وہ...
Top