نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں: فواد چوہدری

    عاطف بھائی جمہوریت کا تسلسل ہی اسے بہتر بناتا ہے۔ ادھر ہمار محسنوں نے جمہوریت کو پنپنے ہی نہیں دیا اور ہر پانچ سات سال بعد ملک کو فتح کرلیا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    درست فرمایا آپ نے نے۔ یہ دراصل طبقاتی جنگ ہے۔ یہ محروموں کی آسودہ حالوں سے جنگ ہے۔ اسے لبرل اور مذہبی شدت پسندوں کی جنگ کہنا یا اسے کوئی اور نام دینا درست نہیں۔ ہاں اگر محروموں میں طلباء ، خواتین اور مذہبی اقلیتیں بھی شامل ہیں تو کیوں نہیں۔ البتہ خوشحال طبقے کے بچوں کو اپنی صفوں میں دیکھ کر...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں: فواد چوہدری

    ہمارے محسنوں کی سنہری فہرست 1. جنرل محمد ایوب خان 2. جنرل یحیٰی خان 3. جنرل محمد ضیاء الحق 3. جنرل پرویز مشرف اپ اینڈ کاؤنٹنگ۔۔۔۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    مسلم دنیا میں خلفائے راشدین کے بعد تمام مسلمان سربراہوں نے "نظامِ شریعت" کانام اپنے ذاتی اقتدار کو طول دینے کے لیے استعمال کیا۔ امیر المومنین کو ابھی ہم بھولے تو نہیں ہیں جن کے ریفرنڈم کا تذکرہ سن کر آج بھی شرم آتی ہے۔ اگر آپ اسلامی نظام چاہتے ہیں تو میں امیر المومنین۔ دنیا کے سیاسی نظام کا حل...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    ہم محکوموں کے پاؤں تلے یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی اور اہلِ حکم کے سر اوپر جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ ویب ڈیسک | عمران گبول | طوبی مسعود | غالب نہاداپ ڈیٹ 29 نومبر 2019 Facebook Count56 Twitter Share 0 PSC@PSCollective_ Final locations of #StudentsSolidarityMarch organised by Students Action Committee today. Lahore Istanbul Chowk to Punjab Assembly 2.00 pm...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    پہلے آسان الفاظ میں اس کی تشریح کردیجیے پھر بھائی اس پر عمل بھی کرلیں گے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    مزیدار مزیدار۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    کپتان کی بے شرمی کی بھی حد ہے بھئی! جیتے تو میچ میں نے جتوایا، ورلڈ کپ میں نے جیت لیا، ہارے تو سیلیکٹرز اور ٹیم کی خرابی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    پچھلے تین دنوں میں اس بے شرم حکومت کی جتنی بھداڑائی گئی ہے کچھ پاکستانی ہی جانتے ہیں، لیکن حد ہے بھئی۔ ایسے اکڑ رہے ہیں جیسے قلعے فتح کرلیے ہوں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    کتنی آسانی سے انصافینز یو ٹرن لیتے ہیں۔ عدالت نے کوئی حکم نہیں دیا۔ صرف معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجا ہے۔ جو حکومت گزشتہ چودہ ماہ سے پارلیمنٹ سے راہ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اسے اب نہ صرف پارلیمنٹ میں جانا پڑے گا بلکہ اپوزیشن کے گھٹنوں کو بھی ہاتھ لگانا پڑے گا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

    تھوڑی سی قیمتیں کیا بڑھادیں، لوگ ایسے دہائیاں دینے لگے جیسے جینا ہی دوبھر ہوگیا ہو! کمال ہے!!!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    دل یہ کرتا ہے اجتناب کروں (اصلاح طلب)

    ہماری صلاح "دل یہ کرتا ہے" کو "دل یہ کہتا ہے" کردیجیے۔ دل کرتا ہے اردو میں مستعمل نہیں۔ دوسرے مصرع کو " آخرت کو میں کیوں خراب کروں" کردیجیے تاکہ وزن میں آجائے۔ حکمِ مولا کے بعد "کو" زاید نہیں؟ ویسے بھی شعر کچھ کنفیوژن کا شکار ہے۔ دوسرے مصرع کو وزن میں لانے کے لیے " پھر میں کیوں آپ اور...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیلیکٹرز کی دانش مندی کی داد دینی پڑتی ہے، اب کی بار ایسا کاٹھ کا الو تلاش کیا ہے جو ان کے ہر حکم پر صاد کرے! As good as it gets
Top