نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    متفق۔ ہم پاکستانی کماتے روپیوں میں ہیں اور خرچ ڈالروں میں کرتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او! رے مینڈک! از محمد خلیل الرحمٰن مینڈک، او رے مینڈک ! کہہ دے ، اتنا تُو ٹّراتا کیوں ہے ہم کو چپکے سے بتلا دے، تو اتنا شرماتا کیوں ہے تیرے یوں ہی ٹّرانے سے دادی بھی گھبرا جائیں گی جب بارش کے شور میں جاگیں اب کیسے وہ سو پائیں گی بارش کے موسم میں مینڈک اتنا کیوں ٹّراتے ہیں جی...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    نیا پاکستان، نئی کرکٹ انتظامیہ، نئی شکستیں مبارک!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    اور وہ سترہ روپے کا ریٹ ؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    یعنی لگ بھگ تین سو روپیے کلو ۔ یہی قیمت پاکستان میں بھی ہے۔ تب تو مہنگے نہ ہوئے؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ

    ہم بھی پڑھ کر چونک اٹھے کہ ہائیں! کیا پاکستانیوں نے اتنے گدھے کھالیے۔ یہ تو صریحاً گدھوں کی نسل کشی ہے!!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    بورژوا طبقے کو للکار رہے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    ہم تو آج کل سالن میں ٹماٹر کے بجائے دہی ڈال کر بنوارہے ہیں، جیسے قورمے میں ٹماٹر کی جگہ دہی ڈالا جاتا ہے۔ ہم نے ٹماٹر کامکمل بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    چلیے دو کارنامے تو ایسے ہیں جن کا کوئی ثانی نہیں۔۔ ۹۲ کا ورلڈ کپ اور اقوامِ متحدہ کی تقریر۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    ایسا محسوس ہوتا ہے گویا عزت مآب وزیرِ اعظم ذہنی دباؤ کا شکار ہوچکے ہیں اور روزآنہ کی بنیاد پر یوٹرن لے رہے ہیں۔ دودن کی چھٹی بھی ان کی اس ذہنی خلل کو کم نہ کرسکی۔ نواز شریف کا ملک سے باہر نکلنا ان کے بائیس سالہ بیانئیے کی ایسی تیسی پھیر گیا۔ اب وہ کس کو نہیں چھوڑیں گے؟ اب وہ کس سے انتقام لیں گے؟...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Harm Done by Ruth Rendell Harm Done (Inspector Wexford, #18) by Ruth Rendell
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

    خان صاحب کو اقتدار کا ہوکا اور ہوس اس قدر تھی کہ انہوں نے یہ بھی نہ سوچا کہ یہ اقتدار جو انہیں پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جارہا ہے پاپولر ووٹ کے ذریعے نہیں ہے بلکہ انہیں سیلیکٹ کیا جارہا ہے۔ ان کے گرد لوٹوں کی بساط سجائی جارہی ہے۔ حکومت چلانے کے لیے انہیں اپنے پسندیدہ لوٹوں کی کابینہ بنائی جارہی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%...

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    واہ! اتنی خوبصورت اور مترنم غزل ہے کہ ہم نے چشم تصور میں جگر صاحب کو یہ غزل اپنے مخصوص ترنم میں پیش کرتے ہوئے دیکھا اور اب اسے خود گنگنا رہے ہیں۔ بہت سی داد
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    سو لفظوں کی کہانی عمران : نہیں چھوڑوں گا! نواز شریف کے ڈاکٹر: نوازشریف کی طبیعت خراب ہے حکومت: بکواس حکومتی ڈاکٹر: نواز شریف کی طبیعت واقعی خراب ہے۔ عدالت: حکومت نوازشریف کی زندگی کی ضمانت دے عمران : (سرگوشی: کہیں مرا مرا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے) انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جانے دیتے ہیں۔...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    یو ٹرن لے چکے اور چیف جسٹس کو الزام دے کر منہ کی کھاچکے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    یہ کون سا نظریہ ہے؟ نظریۂ یو ٹرن۔ جو وہ پہلے کہتے ہیں، آپ اس کو ڈیفنڈ کرتے ہیں ،اگلے ہی لمحے جب وہ یو ٹرن لیتے ہیں، آپ اسے ڈیفنڈ کرنے لگتے ہیں۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    انصافینز کی خوبی یہ ہے کہ اپنے لیڈر کو ڈیفینڈ کرنے کے لیے ہر حد تک جاسکتے ہیں۔ اس پر ہر اعتراض کا بہترین جواب یہی تو بنتا ہے کہ یہ تو پچھلے بھی کرتے آئے ہیں۔
Top