نشاط سنیما جس کا ساؤنڈ سسٹم کراچی کا بہترین ساؤنڈ سسٹم تھا، آج جلی ہو ئی حالت میں کھڑا تہذیبِ رفتہ کا ماتم کرنے میں مصروف ہے۔
کتنے دن مزید یہ یونہی کھڑا رہ پاتا ہے اور اب اسے ڈھادیا جائے گآ اور اس کی جگہ پر ایک نئی عمارت کھڑی ہوجائے گی؟ قرائن سے تو لگتا ہے کہ اس کا ڈھایا جانا ٹھہر گیا ہے۔...