جاسم پائن کہیڑی بین سنائی جارئے جے-
سادہ سی بات ہے کہ کپتان اور اسکی پی آر ٹیم نے اپنا ٹارگٹ بخوبی پورا کر لیا ہے- ہر دوسرے بندے آج کہہ رہا واہ کپتان کیا بات ہے؟ کمال کر دیا فرانس کے صدر کا فون نہیں سُنا؟ وغیرہ وغیرہ
یوں کپتان کے سخت لونڈے کا تاثر پورا ہو گیا ہے- اور اگلے 5 سال بھی یہی تاثر...