کمال بات یہ ہے اگر حکومت ایسے ہی چلتی رہی تو اگلی حکومت کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ ہر تنقید پر اس حکومت کا اپنا بیان سامنے آ جائے گا- جیسا کہ کل رات فواد چوہدری نے شاہزیب خانزادہ سے 'ہتھ پولا'رکھنے کا کہا ہے اور کپتان نے 3 ماہ کی مہلت مانگی- پھر زمان پارک جاتے ہوئے کینال روڈ بند کروائی...