دونوں اشتہارات میں گاڑیوں کی تعداد دیکھ لیں-
جاسم بھائی کم از کم آپ ایسی باتیں مت فرمائیں-
غلط کو غلط اور درست کو درست کہیں؟ پہلا اشتہار سوشل میڈیا کا شاہکار تھا-
الحمدللہ، 25 جولائی کے بعد ہر واقعہ پہلی بار ہو رہا ہے-
انصافیوں کو سمجھ نہیں رہی کیا کہنا ہے-
71 سال بعد ایسا لیڈر ملا ہے جو یو این میں دبنگ بولے گا-
یا پھر
دیکھیں کیسا لیڈر ملا ہے جو یو این کو کوئی اہمیت نہیں دیتا-
ناظرین کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چُکا ہے-