بُلٹ پروف گاڑی خریدنے کے لئے ایک عدد NOC درکار ہے- جو ظاہری بات ہے مجھے وزارتِ داخلے پہلی ہی فرصت میں عنایت فرما دے گی- البتہ کوئی خاکی والا گیا تو سیدھا جواب ہوگا پائن تُسی تے سرحداں تے حفاظت کردے تہانوں بُلٹ پروف دی کیہ لوڑ؟
ویسے اشتہارات اور آکشن کی مجموعی کمائی کے بعد تفاوت دیکھ کر دسو ذرا...