اس فیصلے کے بعد کپتان مزید کمزور ہو گیا ہے- اس پر ڈٹا رہتا تو اگلوں کو بھی کچھ 'کن' ہوتے- لیکن اب انہیں پتہ چل گیا ہے کہ ایندے کداں تے کدوں مروڑنے نیں- حیف !!
یوئیفا نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کی فضا کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے ایک نیا ٹورنامنٹ یوئیفا نیشنز لیگ شروع کروایا ہے-
اس ٹورنامنٹ سے ٹیمز کو یورو کپ میں کوالیفائی کرنے کے لئے، روایتی کوالیفائرز کے علاوہ ایک ایکسٹرا موقع بھی دستیاب ہوگا-