سرینا جی شدید غصے میں-
سرو بریک ہونے کے بعد ریکٹ دے مارا، ایمپائر نے پینلٹی کے طور پر اوساکا کی گیم 15 سے شروع کی-
جس پر سرینا جی خون برسیں ریفری پر اور غالباً معافی مانگنے کا مطالبہ کیا-
ایسا کیسے کر لیتے ہو یار آخر کیسے؟
اس بندے نے فرانسیسی صدر کی کال والے معاملے پر فرمایا کہ دن "گپیں لگ رہیں تھی تو کپتان نے کہا، کہو آدھے گھنٹے بعد کال کر لینا"۔