نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2018

    نڈال جی کا میچ روسی کھلاڑی کھاچاناؤ سے جاری- پہلا سیٹ کھاچا روسی 3-1سے آگے
  2. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اک مشورہ درکار ہے - کچھ احباب وزیر اعظم کی فرانسیسی صدر کی کال نہ لینے کو فخریہ پیشکش کر رہے ہیں؟ ان کو محض ان فرینڈ کیا جائے؟ ان کو ساتھ بلاک بھی مارا جائے؟ شکریہ
  3. عبداللہ محمد

    یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس

    تہاڈا ووٹ وی پُر مزاح- :D
  4. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دیکھیں کاشف، میں آپکو بتاتا ہوں- پہلے میں نے وزیر خارجہ کی کال سُنی تو سب نے کہا کہ کاؤنٹر پارٹ کو سننی چاہیے تھی لہذا میں نے سوچا یہ بھی صدر سنیں- یوں بھی کال سے زیادہ اہم کانفرنس تھی کہ اسکی تصویر نہیں ہوتی اور 'وہ' والا امیج نہیں بنتا- وغیر وغیرہ کوئی پُرانے پاکستان کا صحافی؟
  5. عبداللہ محمد

    یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس

    اچھا ویسے اے تے دسنا کہ آئی ایس آئی دے کرنل دا ایس کیس نال کیہ تعلق؟ جاسم محمد
  6. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پنجاب حکومت کا معذرتی ٹویت- یہ ٹوپی ڈرامہ 5 سال ایسے ہی چلے گا-
  7. عبداللہ محمد

    یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس

    جی صاب اب بتائیں لیگی احباب کو کچھ کہنے کی ضرورت ہے کیا؟ یہ کیس کچھ کچھے چٹھے خود ہی کھول دے گا- مثلاً فرح والی بات درست ہے تو یعنی عمر چیمہ کی خبر درست ہے اور اگر وہ درست ہے تے 'مذہب کارڈ' اگوں فئیر تُسی سمجھدار جے-
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کیس اب عظمٰی کے ہتھے چڑھ گیا- بیشک آخر میں بری ہی کر دے لیکن عادت سے مجبور عظمٰی ٹھنڈی جگتوں سے پی ٹی آئی کو چند دن اگے لا کے رکھے گی-
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صاحب کا کانفیڈینس چیک کریں بس نیز پنجاب حکومت نے ان سوالات کو 'پلانٹڈ' کہا ہے اور دوسری طرف جناب وزیر کے جوابات کو 'لاجواب' ماشاءاللہ
  10. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جناب ہمیں معلوم ہے آپ نے بہت پروفیشنل قسم کے فوٹوگرافر ہائر کر رکھے ہیں- اکو ای تے کم آؤندا اے- :p
  11. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ 25 جولائی سے پہلے کی تاریخ کیا مٹا دی گئی ہے؟
  12. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج ویسکوٹ اپنی تھی یا مالی سے مانگی؟
  13. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انگلش ٹیم 246 پر آل آؤٹ- سیم کرن کی 73 رنز کی اننگ نتیجہ خیز ثابت ہو سکتی ہے-
  14. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    اول تو کوئی چانس نہیں لیکن اگر جیت بھی جاتے ہیں تو آج کی شکست کی بھرپائی ممکن نہ ہے-
  15. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    :(:cry::mad::cry::sick::cry::notworthy::cry::censored::cry::unsure::eek: :cry::cry::cry::cry::sad:
  16. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    آخری ہاف کے 6 منٹ باقی- الباکستانیو مرضی اے تہاڈی
  17. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    تیسرا کوارٹر بھی اختتام کو پہنچا- جاپان کی برتری ہنوز برقرار- پاکستان کے پاس 15 منٹ مزید ہیں جادو جگانے کے لئے- واضح رہے کہ عالمی رینکنگ میں پاکستان 13ویں جبکہ جاپان 14ویں نمبر پر ہے- اور فائنلسٹ ملائیشیا 12ویں پوزیشن پر ہے- آخری کوارٹر شروع ہوا چاہتا ہے-
  18. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    تیسرے کوارٹر کا کھیل جاری- پاکستان 0 جاپان 1 انڈین کمنٹیٹر بار بار کہہ رہا ایک اور اپ سیٹ ہو سکتا- ممکن ہے بھارت اور پاکستان برونز کھیلیں جبکہ متوقع تھا کہ وہ گولڈ کھیلتے-
  19. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    پاکستان نے گروپ اسٹیج کے پانچوں میچز جیتے اور 5 میچز میں مجموعی طور 45 گول داغے جبکہ ان کو صرف ایک ہی گول پڑا- پہلا کوارٹر ختم 0-0
Top