تابش بھائی مزید ایک میڈل تو آئے گا- اب دعا ہے کہ گولڈ مل جائے چلیں ایک گولڈ تو دوسری صورت میں چاندی کا تو پکا ہے- اس سے 34ویں سے 32ویں پوزیشن ہو جائے گی-
37 میں سے 32ویں پوزیشن کچھ خراب بھی نہیں کہ آپکو پتا پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے بس یہ لیگیوں، پیپلیوں نے استعمال نہیں اگلی ایشین گیمز میں ہم...