صد افسوس کہ دھرنے کی بھی شروع میں حمایت کی بلکہ جب کپتان نے شہر بند کرنے کا اعلان کیا تو فیصل آباد میں یونیورسٹی جونئیرز وغیرہ ملا کر بھرپور ساتھ دینے کا ارادہ تھا- لیکن کسی وجہ سے گھر جانا پڑا- تب تو یاز بھائی کو قائل کرنے کی بھی کوشش کی- دھرنے میں ہی جب کپتان راحیل شریف صاحب کے بُلانے پر...