اور اگر میرے ذاتی خیال/اعتماد میں لائق نہیں ہے تو؟
مثلاً مجھے چھوٹا ووٹ ن لیگ کو دینے میں یہ کراہت تھی کہ شہباز صاب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کہ بلکل قائل نہیں اور آخر تک روکے رکھے نیز قصور واقعہ کی پیروی بھی ٹھیک سے نہ کروائی؟ دوسری طرف قریبی رشتے دار کھڑے تھے انکو بھی ووٹ نہ کیا کہ...