زیک بھائی آپکی بات بجا ہے کہ عبادات ذاتی فعل ہیں اور انکی تشہیر نہیں ہونی چاہیے لیکن انصافیوں نے ماضی میں اسکی تشہیر ہی اتنی کی ہے یہ مسئلہ اُٹھ ہی گیا- چند مثالیں-
میرے خیال میں جس طرح تحریکیو نے اپوزیشن کی ہے اب لیگی شاید ہی انہیں کہیں بھی مارجن دیں گے- اب یہ دیکھنا ہے کہ انصافی کب تک...